PUNJAB DAANISH SCHOOL ADMISSION TEST 2026
Complete preparation
مجھے یقین ہے کہ اب تک پنجاب کے ہر شہری نے کبھی نہ کبھی دانش سکول سسٹم کا نام ضرور سنا ہوگا۔
آئیے، مختصر سا جان لیتے ہیں کہ آخر یہ سکول اتنا خاص کیوں ہے
🌟 دانش سکول کی چند نمایاں خصوصیات:
✅ چھٹی سے بارہویں جماعت تک مکمل مفت تعلیم
✅ ہاسٹل، 3 وقت کا کھانا، یونیفارم، جوتے، جوگرز، سپورٹس کِٹ – سب مفت!
✅ بریک میں چائے یا جوس بھی سکول کی طرف سے
✅ سٹیشنری اور ٹیسٹ سیشن کا سامان بھی سکول فراہم کرتا ہے
✅ قومی و صوبائی سطح پر مقابلوں میں شرکت کے شاندار مواقع
✅ ایف ایس سی کے بعد یونیورسٹی ایڈمیشن فیس اور سفر کے اخراجات تک سپورٹ
✅ داخلہ کے بعد ماسٹرز تک وظیفہ حکومت پنجاب کی جانب سے
🎯 تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت، اعتماد اور کردار سازی کا ماحول یہی دانش سکول کی اصل پہچان ہے۔
🏫 داخلہ کیسے حاصل کیا جائے؟
مسئلہ صرف ایک ہے:
داخلہ چھٹی جماعت میں ہوتا ہے اور داخلہ ٹیسٹ انتہائی مقابلے والا ہوتا ہے۔
ہر کیمپس میں اوسط 1500 بچہ داخلہ ٹیسٹ میں حصہ لیتا ہے اور 100 امیدوار سلیکٹ ہوتے ہیں
اسی مسئلے کے حل کے لیے حاضر ہے دانش سکول کے اساتذہ کی تیار کردہ
📘 "علم و دانش ایڈمیشن گائیڈ بک"
جس میں شامل ہے:
مکمل سلیبس
اصل پیپر پیٹرن
اور مختصر وقت میں جامع تیاری کا پلان
کتاب آن لائن منگوانے کے لیے:
📱 واٹس ایپ پر رابطہ کریں
What's app:
https://wa.me/message/2ZW7QMPSQXIFO1
Facebook page:
https://www.facebook.com/profile.php?id=61552555475757

No comments:
Post a Comment